Surah Al Hajj, Ayyat 70



Anonymous User
(Posted On: 04 May, 2015)
Posted In: Islamic SMS
 




سورۃ الحج، آیت 70:

کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اللہ وہ سب کچھ جانتا ہے جو آسمان اور زمین میں ہے، بیشک یہ سب کتاب (لوح محفوظ) میں (درج) ہے، یقینا یہ سب اللہ پر (بہت) آسان ہے..‎!!‎