Surah Al Araf, Ayyat 42



Anonymous User
(Posted On: 04 May, 2015)
Posted In: Islamic SMS
 




سورۃ الاعراف، آیت 42:

اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے، ہم کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ مکلف نہیں کرتے، یہی لوگ اہل جنت ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے..‎!!‎